: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کینیڈا،5مئی(ایجنسی) کینیڈا کے صوبے البیرٹا کے جنگلات میں لگی آگ شہر فورٹ میک مرے کو راکھ کا ڈھیر بنا سکتی ہے۔ اس ہولناک آگ نے شہر کے تقریباً نوّے ہزار باسیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔ حکام کا
کہنا ہے کہ فٹ بال کے پینتیس میدانوں کے برابر رقبے پر پھیلی ہوئی آگ اب تک تقریباً سولہ سو عمارات کو تباہ کر چکی ہیں اور اب اس کے شعلے فورٹ میک مرے کے جنوب میں واقع ایئر پورٹ اور دیگر عمارات کے لیے خطرہ بن رہے ہیں۔ اب تک کسی بھی شخص کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔